غازی ویلفیئر آرگنائزیشن( رجسٹرڈ ) کے زیر اہتمام ڈیرہ غازی خان کے ہر
محلے میں یکم جنوری 2022 سے فری میڈیکل کیمپ اسٹارٹ ہو گئے ہیں ۔آج کا چوتھا کامیاب کیمپ بلاک نمبر 41 میں لگایا گیا۔
جس میں بلاک نمبر 40 کے مریضوں نے ڈاکٹرز صاحباں سے فری چیک اپ اور فری ادویات لیں۔
اس کیمپ میں چیک اپ کیلئے آنے والے ڈاکٹرز صاحباں
سکن اسپیشلسٹ
لیڈی ڈاکٹر سحر وقاص صاحبہ ( ماہر امراض جلد )
ڈاکٹر سلامت قاضی صاحب چائلڈ اسپشلسٹ تھے۔
جبکہ دیگر شرکاء میں بانی و صدر کامران خانزادہ GWO
۔ سیکرٹری فنانس شیخ نعمان اسلم ۔ سینئر نائب صدر کامران صدیقی GWO . ایڈیشنل سیکرٹری فنانس نعمان اسلم GWO .
جنید ابرار خانزادہ ایڈیشنل سیکرٹری جوائنٹ GWO ۔ اسلم صدیقی ۔ اسامہ خانزادہ ۔ فرحان خانزادہ ۔
زوہیب مشوری۔ شامل تھے
No comments:
Post a Comment