Saturday, November 19, 2022

5th Ghazi free medical camp at District Bar Council, DG Khan interviews

خدمت خلق میں سب سے اگے
غازی ویلفیئر آرگنائزیشن( رجسٹرڈ ) کے زیر اہتمام ڈیرہ غازی خان کے ہر
محلے میں یکم جنوری 2022 سے فری میڈیکل کیمپ اسٹارٹ ہو گئے ہیں ۔آج کا پانچواں کیمپ ڈسٹرکٹ بار کونسل میں لگایا گیا۔
آج کے چیف گیسٹ محترم جناب سنیئر سول جج ایڈمن ماجد وقار اور عمران شفیع صاحب ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ غازی خان نے کیمپ کا افتتاح کیا۔
جس میں ڈسٹرکٹ بار کونسل ڈیرہ غازی خان کے مریضوں نے ڈاکٹرز صاحباں سے فری چیک اپ اور فری ادویات لیں۔

Tuesday, November 8, 2022

Doctor's Appriciation Programme for Completion of Ghazi Free Medical Cam...

غازی ویلفئیر آرگنائزیشن رجسٹرڈ_
#اپنے آ نے والے تمام ڈاکٹرز صاحبان کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے روزانہ کی بنیاد پر اپنا قیمتی وقت نکال کر
#شہر ڈیرہ غازی خان کی تاریخ میں پہلی بار پچھلے 72 دنوں سے لگاتار غازی ویلفئیر بلاک وائز فری میڈیکل کیمپ پر آپ ڈاکٹرز صاحباں تشریف لائے
اور سینکڑوں کی تعداد میں مریضان کا فری چیک اپ اور قیمتی ادویات فری میں دیتے رہے ۔
اور آج آپ سب ڈاکٹر صاحبان کا شکریہ کہ آپ ہماری اس اختتامی تقریب میں شریک ہوئے۔
شکریہ

Review 12th Ghazi Free Medical Camp at Block R with Chief Guest Assistant Director Labour Department

خدمت خلق میں سب سے اگے غازی ویلفیئر آرگنائزیشن( رجسٹرڈ ) کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ ۔آج کا 12 فری میڈیکل کیمپ بلاک نمبر R میں لگایا گیا۔ ...