خدمت خلق میں سب سے اگے
غازی ویلفیئر آرگنائزیشن( رجسٹرڈ ) کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ
آج کا بارہواں فری میڈیکل کیمپ بلاک نمبر R میں لگایا گیا۔
آج کے چیف گیسٹ محترم جناب شاہد لغاری اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر کورٹ ڈیرہ غازی خان اور طفیل ترین ایڈووکیٹ نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اینڈ محمد رمضان صدیقی ڈویثزنل اکائونٹس آفیسر نے کیمپ کا افتتاح کیا۔
بلاک نمبر R کے مریضوں نے ڈاکٹرز صاحباں سے فری چیک اپ اور فری ادویات لیں۔
ڈاکٹر عمران خان علی زئی
ماہرامراض چشم
ڈاکٹر وقاص علی صدیقی
سکن اسپیشلسٹ
ڈاکٹر سحر وقاص علی صدیقی
ماہرامراض جلد
ڈاکٹر صباء حمید
ماہرامراض جلد
ڈاکٹر نعیم
ماہرامراض ناک، کان،گلہ
ڈاکٹر جواد ذکاء الدین غوری
ماہرامراض سینہ و تپ دق
ڈاکٹر سلامت قاضی صاحب چائلڈ اسپشلسٹ
ڈاکٹر ثاقب عزیز قیصرانی
ہومیو پیتھک فزیش
اور ڈاکٹر رحمت رضا
جبکہ دیگر شرکاء میں بانی و صدر کامران خانزادہ GWO.
محمد جمیل اختر
سیکرٹری جنرل GWO.
سینئر نائب صدر محمد کامران صدیقی GWO .
شیخ نعمان اسلم سیکرٹری فنانس GWO.
رانا محمد اکرم خان ایڈووکیٹ،
زوہیب مشوری ، اکرم خانزادہ اور فرحان خانزادہ شامل تھے
No comments:
Post a Comment