خدمت خلق میں سب سے اگے
غازی ویلفیئر آرگنائزیشن( رجسٹرڈ )
کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ
آج کا بیسواں کیمپ بلاک نمبر 35 میں لگایا گیا۔
آج کے چیف گیسٹ محترم جناب محمد علی فیصل خان سدوزئی
آل پاکستان مسلم لیگ جناح
نے کیمپ کا افتتاح کیا ۔
بلاک نمبر 35 کے مریضوں نے ڈاکٹرز صاحباں سے فری چیک اپ اور فری ادویات لیں۔
اس کیمپ میں چیک اپ کیلئے آنے والے ڈاکٹرز صاحبان
پروفیسر ڈاکٹر ساجد حمید انصاری صاحب سرجن
ڈاکٹر وقاص علی صدیقی
سکن اسپیشلسٹ
لیڈی ڈاکٹر سحر وقاص صاحبہ ( ماہر امراض جلد )
ڈاکٹر سلامت قاضی صاحب چائلڈ اسپیشلسٹ
ڈاکٹر سید فرحان یوسف گیلانی
ماہرامراض
جگر،معدہ، شوگر،بلڈپریشر،یرقان
ڈاکٹر صباء حمید صاحبہ ماہر امراض جلد
ڈاکٹر جواد ذکاء الدین غوری
ماہرامراض
سینہ و تپ دق
ڈاکٹر ثاقب عزیز قیصرانی
ہومیو پیتھک فزیش
ڈاکٹر عروسہ خان
ڈینٹل سرجن
شامل تھے۔
جبکہ دیگر شرکاء میں
محمد کامران خانزادہ
بانی و صدر GWO،
محمد کامران صدیقی
سنیئر نائب صدر GWO،
محمد جمیل اختر
سیکریٹری جنرل GWO ،
شیخ نعمان اسلم
سیکرٹری فنانس GWO، انجینئر محمد نعمان اسلم
ایڈیشنل سیکریٹری فنانس GWO،
اکرم خانزادہ، ملک عثمان ، فرحان خانزادہ، اسلم صدیقی
تنویر HBL شامل تھے۔
No comments:
Post a Comment