Monday, December 5, 2022

11th Ghazi Free Medical Camp at Block M Chief Guest MPA Dr. Shaheena Kareem Khosa

خدمت خلق میں سب سے اگے غازی ویلفیئر آرگنائزیشن( رجسٹرڈ ) کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ ۔آج کا گیارہواں فری میڈیکل کیمپ بلاک نمبر M میں لگایا گیا۔ آج کے چیف گیسٹ محترمہ جناب ڈاکٹر شاہینہ کریم کھوسہ صاحبہ MPA نے کیمپ کا افتتاح کیا۔ بلاک نمبر M کے مریضوں نے ڈاکٹرز صاحباں سے فری چیک اپ اور فری ادویات لیں۔ اس کیمپ میں چیک اپ کیلئے آنے والے ڈاکٹرز صاحباں ڈاکٹر وقاص علی صدیقی سکن اسپیشلسٹ، ڈاکٹر سحر وقاص علی صدیقی ماہرامراض جلد، ڈاکٹر صباء حمید ماہرامراض جلد ڈاکٹر سلامت قاضی صاحب چائلڈ اسپشلسٹ، ڈاکٹر عثمان خان ماہرامراض جگر ، معدہ، شوگر،یرقان، بلڈ پریشر اور ڈاکٹر رحمت رضا جبکہ دیگر شرکاء میں بانی و صدر کامران خانزادہ GWO، سینئر نائب صدر محمد کامران صدیقی GWO, شیخ نعمان اسلم سیکرٹری فنانس GWO، محمد جنید ابرار خانزادہ جوائنٹ سیکریٹری GWO، رانا محمد اکرم خان ایڈووکیٹ، زوہیب مشوری۔اکرم خانزادہ ،اسلم صدیقی، ملک عثمان اور فرحان خانزادہ شامل تھے

No comments:

Post a Comment

Review 12th Ghazi Free Medical Camp at Block R with Chief Guest Assistant Director Labour Department

خدمت خلق میں سب سے اگے غازی ویلفیئر آرگنائزیشن( رجسٹرڈ ) کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ ۔آج کا 12 فری میڈیکل کیمپ بلاک نمبر R میں لگایا گیا۔ ...