خدمت خلق میں سب سے اگے
غازی ویلفیئر آرگنائزیشن( رجسٹرڈ ) کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ
آج کا پندرہواں فری میڈیکل کیمپ بلاک نمبر H میں لگایا گیا۔
آج کے چیف گیسٹ محترمہ جناب زرتاج گل وزیر MNA صاحبہ نے کیمپ کا افتتاح کیا۔
بلاک نمبر H کے مریضوں نے ڈاکٹرز صاحباں سے فری چیک اپ اور فری ادویات لیں۔
ڈاکٹر فرحان یوسف گیلانی
ماہرامراض
جگر،معدہ، شوگر،یرقان،بلڈپریشر،معدہ،دمہ
ڈاکٹر وقاص علی صدیقی
ماہرامراض جلد
ڈاکٹر سحر وقاص علی صدیقی
ماہرامراض جلد
ڈاکٹر صباء حمید
ماہرامراض جلد
پروفیسر ڈاکٹر ساجد حمید انصاری
جنرل سرجن
ڈاکٹر سلامت قاضی صاحب چائلڈ اسپشلسٹ
ڈاکٹر جواد ذکاء الدین غوری
ماہرامراض سینہ و تپ دق
ڈاکٹر ثاقب عزیز قیصرانی
ہومیو پیتھک فزیش
اور آج کے کیمپ میں شوگر کے ٹیسٹ بھی فری میں کیئے گئے۔
جبکہ دیگر شرکاء میں بانی و صدر کامران خانزادہ GWO.
محمد جمیل اختر
سیکرٹری جنرل GWO.
سینئر نائب صدر محمد کامران صدیقی GWO
محمد جنید ابرار خانزادہ
ایڈیشنل سیکرٹری جوائنٹ GWO
شیخ نعمان اسلم سیکرٹری فنانس GWO.
محمد نعمان اسلم ہاشمی ایڈیشنل سیکرٹری فنانس GWO
اکرم خانزادہ وقاص مکرم خانزادہ اور اسامہ خانزادہ،فرحان خانزادہ شامل تھے۔
No comments:
Post a Comment