خدمت خلق میں سب سے اگے
غازی ویلفیئر آرگنائزیشن( رجسٹرڈ ) کے زیر اہتمام ڈیرہ غازی خان کے ہر
محلے میں یکم جنوری 2022 سے فری میڈیکل کیمپ اسٹارٹ ہو گئے ہیں ۔آج کا پانچواں کیمپ ڈسٹرکٹ بار کونسل میں لگایا گیا۔
آج کے چیف گیسٹ محترم جناب سنیئر سول جج ایڈمن ماجد وقار اور عمران شفیع صاحب ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ غازی خان نے کیمپ کا افتتاح کیا۔
جس میں ڈسٹرکٹ بار کونسل ڈیرہ غازی خان کے مریضوں نے ڈاکٹرز صاحباں سے فری چیک اپ اور فری ادویات لیں۔
ڈاکٹر عمران خان علیزئی
آئی اسپیشلسٹ
ڈاکٹر سکندر اعجاز
آئی اسپیشلسٹ
ڈاکٹر وقاص علی صدیقی
سکن اسپیشلسٹ
لیڈی ڈاکٹر سحر وقاص صاحبہ ( ماہر امراض جلد )
ڈاکٹر سلامت قاضی صاحب چائلڈ اسپشلسٹ
ڈاکٹر ثاقب عزیز قیصرانی
ہومیو پیتھک فزیشن تھے۔
جبکہ دیگر شرکاء میں بانی و صدر کامران خانزادہ GWO
جمیل اختر سیکرٹری جنرل GWO
۔ سیکرٹری فنانس شیخ نعمان اسلم ۔ سینئر نائب صدر کامران صدیقی GWO . ایڈیشنل سیکرٹری فنانس نعمان اسلم GWO .
اسلم صدیقی ۔ فائل الحسن ۔ شامل تھے۔
No comments:
Post a Comment